قومیکامرس

نئی حکومت نے بھی عوام پر بجلی گرا دی، بجلی 3 روپے 99 پیسے مہنگی کردی

اسلام آباد (94 نیوز) نیپرا نے  بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے کا اضافہ کر د یا گیا۔

فیصلے سے صارفین پر 51  ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا، بجلی صارفین کوآئندہ ماہ اضافی ادائیگیاں کرناہوں گی،  نیپرااتھارٹی تفصیلی فیصلہ بعدمیں جاری کرےگی۔

فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button