National

Involved in money laundering 172 People decided to put in the ECL, including the name of Asif Zardari and Sindh

Islam Abad(94 news) Federal money laundering in JIT 172 Exit Control List the names of people (AC Il) I decided to.

Information Minister Ahmed Chowdhury told a press conference in Islamabad that the JIT report has been submitted to the Supreme Court and the 172 While they have been put on the ECL are included in the JIT ECL is incomplete without Asif Ali Zardari. JIT report includes Talpur and Murad Ali Shah name.

انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے سابق صدر آصف علی زرداری جے آئی ٹی کو سنجیدہ سمجھیں گے اور انہیں اب معلوم ہوجائے گا کہ یہ پرانا پاکستان نہیں ہے۔ حکومت کو منی لانڈرنگ کےلئے استعمال کیا گیا جبکہ جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے بڑی رقوم ملک سے باہر بھجوائی گئی ہیں۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ کراچی کا امن خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔ پے در پے واقعات سے پتہ چلتا ہے کہ کراچی میں کچھ گینگ دوبار متحرک ہو گئے ہیں۔ کراچی نے بہت قربانیاں دی ہیں اور ملک کا امن ملک سے جڑا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی متحدہ کی اشتعال انگیز تقریر پر برطانوی حکومت نے کوئی کارروائی نہیں کی جب کہ بانی ایم کیو ایم کی تقاریر میں قتل کے احکامات دیے گئے ہیں اس معاملے کو برطانیہ حکومت کے سامنے اٹھایا جائے گا۔

The bloodshed in Karachi orders are placed from abroad that South Africa and the United Kingdom's territory is being used in this regard and the Gang vibrant South Africa in Karachi, he said.

Tags
More

Related news

Leave a Reply

Close