قومی

الیکشن کمیشن نے الیکشن 2024 کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد (94 نیوز) ‏الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 فروری کو ریٹرننگ افسران نوٹس جاری کریں گے جس کے بعد‏ 20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے اور 23 دسمبر تک امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button