National
The education department has released the winter vacation notification


Karachi (94 news) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام نجی و سرکاری سکولز وکالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق 22 From 31 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،دوبارہ تعلیمی ادارے دو جنوری 2023 پیر کے روز کھلیں گے ۔