National

The education department has released the winter vacation notification

Quetta (94 news) محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے صوبے کے سرد علاقوں کے اسکولز میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولز میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات دسمبر سے آئندہ سال فروری تک جاری رہیں گی ، سیکرٹری تعلیم بلوچستان عبدالرؤف بلوچ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولز میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات 16 دسمبر سے شروع ہو کر 28 Feb 2023 تک جاری رہیں گی۔

واضح رہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 18 اضلاع کے اسکولز میں موسم سرما کے دؤران ڈھائی ماہ کی تعطیلات کی جاتی ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button