Videosقومی

محکمہ ایجوکیشن میں عالمی یوم خواندگی کی تقریب۔

فیصل آباد (94 نیوز) عالمی یوم خواندگی کے موقع پر لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی تقریب، کورونا کے باعث تقریب میں صرف لٹریسی موبلائزر، این جی اوز کے مخصوص نمائندوں اور لٹریسی کے عملہ کو ہی مدعو کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشل لٹریسی ڈے کے موقع پر سی ای او ایجوکشین کے میٹنگ ہال میں منعقدہ تقریب سے مہمانوں نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، تعلیم کیساتھ ہی ہم غربت کا مقابلہ کرسکتے ہیں، جہالت کے اندھیروں کو تعلیم کی روشنی کیساتھ ختم کیا جاسکتا ہے،

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close