National

Mom was too cruel? Two girls thrown in the familiar katrnhr,

Mian pick (94news) میاں چنوں کے گاؤںL -15-84 کے قریب ماں نے دو بچیوں کو نہر میں پھینک دیا۔ پولیس نے خاتون اور اسکے آشنا کو گرفتار کر لیا۔ ریسکیو ٹیمیں بچیوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔

میاں چنوں کے نواحی گاؤں کے قریب مبینہ طور پر ماں نے اپنی دو بچیوں کو نہر میلسی لنک میں پھینک دیا۔ پولیس نے بتایا کہ مذکورہ خاتون کے خاوند شبیر نے بیان دیا ہے کہ رخسانہ بی بی اپنے آشنا قمر کے ساتھ فرار ہو رہی تھی کہ لوگوں نے پیچھا کیا اسی دوران رخسانہ نے اپنی دونوں بچیوں 7 Ayesha and 3 Old universe thrown into the river while people caught them both.

پولیس تھانہ چھب کلاں کے ایس ایچ او نے بتایا کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نہر میں پھینکنے والی بچیوں کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122 Is engaged in rescue operations.
More

Related news

Leave a Reply

Close