the game

Anna Praise the addressee Rajioon Wana, cricketer Imran Farhat was done with?

Lahore(94news) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمران فرحت اور ہمایوں فرحت کے والد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے ،ان کی نماز جنازہ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج گراؤنڈ میں رات 9 PM will be paid.

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرڈ ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے معروف بلے باز عمران فرحت اور ہمایوں فرحت کے والد فرحت حسین صدیقی طویل علالت کے بعد شوکت خانم ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔ فرحت حسین صدیقی پنجاب یونیورسٹی میں درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے جبکہ وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپورٹس کے بھی سر براہ رہے۔فرحت حسین صدیقی کی نماز جنازہ آج رات ساڑھے 9 Ground will be paid at Law College University.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button