National
Frozen allowances of National Assembly Secretariat employees restored, big increase in electricity and oil allowances


Islam Abad: (94 news) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے منجمد الاؤنسز بحال ، الاؤنسز میں اضافہ کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤ س الاؤ نس اور بجلی و تیل الاؤنس میں اضافہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤس الاؤنس میں 100 فیصد کر دیا گیا۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے فیول، بجلی سبسڈی کی مد میں الاؤنس میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ فیول بجلی سبسڈی کی مد میں الاؤنس 35 Percentage increase 65 فیصد مقرر کیا گیا ہے، الاؤنسز میں اضافے کی منظوری قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے دی۔



