کامرس

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی (94 نیوز) گزشتہ روز سونا مہنگا ہونے کے بعد آج قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کی بڑی کمی  ہوئی ہے، کمی کے بعد اب ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 28ہزار 200روپے ہو گئی  جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 3600روپے کم ہو کر 1لاکھ 95 ہزار 645روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فیمت 40ڈالر کم ہو کر 2165ڈالر فی اونس ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button