قومی

ناقص کاکردگی والے 52 ہیڈ ٹیچرز کو ڈی او سیکنڈری ایجوکیشن نے طلب کرلیا

فیصل آباد (94 نیوز) محکمہ تعلیم پنجاب کی مانیٹرنگ اینڈ امپلیمینٹیشن یونٹ نے فیصل آباد ضلع کے لٹریسی نیو میریسی ڈرائیو میں ٹارگٹ پورا نہ کرنے اور ناقص کاکردگی دکھانے والے 52 ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کے سربراہان کی رپورٹ محکمہ ایجوکیشن فیصل آباد سے طلب کرلی،

اس سلسلہ مین چوہدری خالد اختر ڈسٹرکٹ آفیسر سیکنڈری ایجوکیشن نے ناقص کاکردگی دکھانے والے 52 ہیڈ ٹیچرز کو اے وی ماڈرن ہائی سکول میں صبح 9 بجے طلب کرلیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button