National

Imran Khan asked the protesters to enter the red zone, the report submitted to the Supreme Court

Islam Abad (94 news) آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین کو ریڈزون میں داخل ہونے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہدایت کی تھی۔

آئی جی اسلام آباد پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کراوئی جس میں کہاگیا ہے کہ سپریم کوٹ کے احکامات کے باوجود مظاہرین ریڈ زون میں داخل ہوئے۔ چیئر مین پی ٹی آئی نے ویڈیو پیغام میں کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کا کہا۔ 700سے 800 مظاہرین ریڈ زون میں داخل ہوئے۔ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مظاہرین کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ مظاہرین نے کنٹرنرز اوردیگر رکاوٹیں بھی ہٹادیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close