National

The dance was krkyakya ahmdkrd? Salman Ghani synyrshafy

Lahore (94 news) سینئر صحافی و تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ پی آئی سی پروکلاء کا حملہ ایک ٹیسٹ کیس ہے، حکومت نے اس موقع پر کچھ سنجیدگی ظاہر کی ہے کہ وکلاء کو گرفتار کیا، وکلاءکو بھی اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔ علی احمد کرد کو بھی اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کرنی چاہئے جو جھوم جھوم کر اور ناچ ناچ کر تقریر کیاکرتے تھے ۔

سلمان غنی نے کہا کہ وکلاءکو میڈیا سے یہ شکایت ہے کہ پی آئی سی پر وکلاءکے حملے کوکیوں دکھایا گیا؟ انہوں نے کہا کہ یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے اورحکومت نے اس موقع پر کچھ سنجیدگی ظاہر کی ہے کہ وکلاءکوگرفتار کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا چاہئے کہ یہ کوئی وکلاءاور ڈاکٹرز کی لڑائی نہیں ہے بلکہ اس سے حکومتی رٹ پامال ہوئی ہے ، اس سے پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی۔

If they are going to Hamid Khan said ahead of the election, politics and the reason for the judges to have uklaءsyast where judges are also victims, lawyers should also review its practices and Ali Ahmed Kurds were also used to open open what should revise its practices and dance and speech.

More

Related news

Leave a Reply

Close