Science and TechnologyNational

Courts and PTA should refrain from banning internet app: Fawad Chaudhry

Islam Abad (94 news) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ عدالتوں اور پی ٹی اے انٹرنیٹ ایپ پرپابندی لگانے کے نکتہ نظر سے دور رہنا چاہئے ،انٹرنیٹ ایپ پر لگی پابندیوں سے پاکستان کی ٹیکنالوجی کی صنعت تباہ ہو جائے گی ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عدالتوں اور پی ٹی اے کوپابندی لگانے کے نکتہ نظر سے دور رہنا چاہئے ،انٹرنیٹ ایپ پر لگی پابندیوں سے پاکستان کی ٹیکنالوجی کی صنعت تباہ ہو جائے گی ۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ یہ پابندیاںں ٹیکنالوجی کی ترقی کو مستقل طور پر روک دیں گی ،ہم اب بھی جنگل میں رہے ہیں ،ججز نے معاشی معاملات میں غیرضروری مداخلت کی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button