National

Ayesha Malik became the first woman judge of the Supreme Court

Islam Abad (94 news) Percentage belonged to Imran Khan, but this decision was taken by the cabinet

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے بطور سپریم کورٹ جج حلف لیا۔ جسٹس عائشہ ملک 2031 تک سپریم کورٹ میں بطور جج فرائض سر انجام دیں گی۔

جسٹس عائشہ ملک 3 June 1966 میں پیدا ہوئیں، انہوں نے قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1997 میں وکالت شروع کی۔ جسٹس عائشہ ملک 27 March 2012 کو بطور جج لاہور ہائیکورٹ تعینات ہوئیں، لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عائشہ ملک نے تقریباً 10 سال فرائض سر انجام دیے۔

جوڈیشل کمیشن نے 6 January 2022 کو جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی سفارش کی تھی، جوڈیشل کمیشن کی سفارش کے بعد پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری نے ان کی تعیناتی کی حتمی منظوری دی تھی۔

21 January 2022 کو وزارتِ قانون و انصاف نے جسٹس عائشہ ملک کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 177 کی ذیلی شق ایک کے تحت تقرری کی منظوری دی تھی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button