قومی

سراج الحق کی زیر صدارت مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس،سیاسی صورتحال کا جائزہ

لاہور(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر صدارت جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس منصور ہ میں ہوا جس میں سینئر قائدین نے شرکت کی۔

جماعت اسلامی کے سیکرٹری اطلاعات کے مطابق سراج الحق کی زیر صدارت اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کا لائحہ عمل جلد طے کر لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button