National

Not in a position to open a school, Saeed Ghani

Karachi (94 news) سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم سکول کھولنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو اپنے سسٹم سے منسلک کر لیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ انٹر نیٹ کی سہولت بہت سے طلباء کو میسر نہیں، اس پر کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایپ تیار کی گئی ہے، یہ ایپ سندھی، اردو اور انگریزی زبان میں ہے۔

سعید غنی نے کہا کہ ہم کوشش بھی کریں تو اسکول نہیں کھول سکتے، ہمیں لگتا ہے کہ اسکول کھول بھی لیں تو والدین بچوں کو نہیں بھیجیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ ایجوکیشن اینڈ لیٹریسی کی جانب سے ایک ایپ بنائی گئی ہے، یہ ایپ ڈیجیٹل کلاس کی جانب ہمارا پہلا قدم ہے۔

وزیرِ تعلیم سندھ نے کہا کہ یہ ایپ اسکول کی پڑھائی کا متبادل نہیں، انٹرنیٹ کی سہولت کی دستیابی اب بھی مسئلہ ہے، سیلیولر کمپنیوں سے رابطے میں ہیں۔

"We are talking to cable operators. One channel should be set aside for education. We will succeed by using different means," he said.

Saeed Ghani further said that we are training our teachers for digital class, in this app children can study in Urdu, English as well as Sindhi language.

The Sindh education minister also said that the app is for children from KG to fifth grade.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button