Videos

The child's video caused a stir on social media,

Faisalabad (94 news) سوشل میڈیا پر ایک بچے نے سکول کھلونے کے حوالے سے ویڈیو کیا شئیر کی پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے مارچ سے بند ہیں اور تمام تعلیمی سرگرمیاں بھی مانند پڑگئی ہیں، صرف وہ بچے جو بڑے بڑے سکولوں میں زیر تعلیم ہیں جو ہوم ٹیوشن کی بھاری فیسیں ادا کرسکتے ہیں وہ تو تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں، لیکن کم فیس والے اداروں میں بچے بھی کم آمدنی والے ہی جا رہے ہیں، جو ہوم ٹیوشن تو کیا لاک ڈاؤن میں سکولوں کی فیسیں بھی ادا نہیں کرسکے۔

ایسے میں ایک طالبعلم کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے حکومتی نمائندوں، محکمہ تعلیم اور وزیر اعظم سے سوال کردیا ہے کہ آپ سکول کب کھولیں گے؟ اس ویڈیو نے والدین، اساتذہ اور طالبعلموں کے دل جیت لئے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close