قومی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی اپیل مسترد 

مانسہرہ (94 نیوز) الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی۔

اعظم سواتی نے این اے 15 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔ الیکشن ٹریبونل کے جج کامران حیات نے آر او کا فیصلہ بحال رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی۔ سینیٹر اعظم سواتی نے مانسہرہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے خلاف کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button