Showbiz

Salman Khan and Katrina's presence in offering wedding

Mumbai(94news) فلم ’راضی‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار وکی کشال نے سلمان خان کی موجودگی میں کترینہ کیف کو شادی کی پیشکش کردی جس پر کترینہ ایک لمحے کے لیے دنگ رہ گئیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران اداکار وکی کشال نے اچانک کترینہ کیف کو شادی کی پیشکش کردی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تقریب میں کترینہ کے قریبی دوست سلمان خان بھی موجود تھے۔

Vicky Katrina on the proposal were stunned for a moment, and some of them were not asked later why he did it or not hy'ktrynh know what it offered marriage kha'hmt ہیں تاہم تقریب میں موجود سلمان خان کا اس واقعے پر ردعمل بہت دلچسپ تھا۔جب وکی نے کترینہ کو شادی کی پیشکش کی تو سلمان خان نے برابر میں موجود اپنی بہن ارپیتا خان کے کندھے پر سر رکھ کر سونے کی اداکاری کی، انہوں نے اس like trying to show that they were bored at all watching this.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button