National

PPP've known veteran

Apartments (94news) Pakistan Peoples Party leader and member of the Executive Council Hakmeen Khan died in Lahore on Tuesday. His funeral on Saturday afternoon 3:00 Shane will be paid at the garden in the village.

Ski Country Martial Empires Zia Khan laءmyn the stripes with the faithful remain closed for several months in prison life Bhutto Shaheed Benazir, that is why they are the party life. The atmosphere was stuck behind the death of the country's Empires. Country Hakmeen Khan in Lahore these days he stayed at the residence of his son Sean Ali Malik, died after a brief illness.

His funeral on Saturday afternoon 3:00بجے ان کے آبائی گاﺅں شین باغ میں ادا کی جائے گی۔ سابق صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلال بھٹو زرداری، سردار سلیم حیدر خان، اشعر حیات خان، نصیر خان جدون سمیت پیپلز پارٹی کی دیگر قیادت نے ملک حاکمین خان کے وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ علاوہ ازیں سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے پارٹی کے سینئر ترین رہنما سابق سینیٹر ملک حاکمین خان کے انتقال کی وجہ سے پارٹی کے عہدیداروں اور ذیلی تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ کل بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ صرف دعائیہ تقریب تک محدود ہو۔

سابق صدر نے مرحوم ملک حاکمین خان نے صاحبزادے شاہان ملک سے ٹیلیفون پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ملک حاکمین خان کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک حاکمین خان بہادر اور ثابت قدم رہنما پارٹی کا انمول اثاثہ تھے۔ ان کا انتقال پارٹی کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک حاکمین خان نے آمروں کا بہادری اور بے خوفی کے ساتھ مقابلہ کیا۔

They were at every step of the leader Zulfikar Ali Bhutto and Shaheed Benazir Bhutto's faithful companion. The Pakistan Peoples Party Hakmeen country's sacrifices, will never forget the struggle and steadfastness, he said. Asif Ali Zardari said Bhutto family shares in the sorrow of Empires Khan's family in this time of sorrow. Asif Ali Zardari also prayed for the elevated levels of the late Hakmeen Khan and forgiveness.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button