National
Former Foreign Minister and former Speaker National Assembly Gohar Ayub passed away


Islam Abad (94 news) سابق وزیر خارجہ و سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے۔
گوہر ایوب سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے والد اور سابق فیلڈ مارشل صدر ایوب خان کے صاحبزادے تھے۔ گوہر ایوب کی نمازِ جنازہ کل دوپہر ہری پور میں ان کے آبائی گاؤں ریحانہ میں ادا کی جائےگی۔
گوہر ایوب کچھ عرصے سے علیل اور اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِعلاج تھے۔