National

Running without zig zag technology 10 Kiln cell

Faisalabad(94 news) During the inspection, the teams of the environment department operated without zig-zag technology 10 بھٹوں کو سیل کرادیا جن میں چک 121 ج ب میں ملت برکس، چک 117 ج ب میں ملت برکس،چک 3 ج ب میں حاجی افضل برکس، 4 ج ب رام دیوالی میں عدنان سلیم برکس، زمان برکس، سرگودھا روڑ، بائی پاس پر حاجی بشیر برکس، عمر برکس ودیگر شامل ہیں جبکہ ٹیموں نے چک 117 ج ب میں دکان کے سامنے کوڑا جلانے پر استغاثہ دائر اور بعض علاقوں میں چمنیوں سے دھواں کے اخراج پر دو فیکٹریوں کو بھی سیل کرادیا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمد عارف محمود نے بتایا کہ لاہور ہائیکورٹ نے زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹوں کے چلنے پر 31 دسمبر تک پابندی عائد کررکھی ہے جس کی خلاف ورزی پر ایکشن لے کر پرانی ٹیکنیک پر چلنے والے بھٹوں کو سیل کیا جارہا ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close