National

Congratulations to Zawar Saqib Shah Jahan's Muhammad Haris Abid on getting the powers of Deputy District Officer.

Faisalabad (94news) زوار ثاقب شاہ جہاں کی محمد حارث عابد کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر کے اختیارات ملنے پر مبارکباد۔

تفصیلات کے مطابق سابق ضلعی ناٸب صدر لیب اٹنڈنٹ ایسوسی ایشن سکولز ونگ فیصل آباد و ممبر ایپکا سکولز ونگ فیصل آباد زوار ثاقب نے محمد حارث عابد انچارج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پاکستان ماڈل ہاٸی سکول ریل بازار فیصل آباد کی آفیشل ڈی ڈی او پاور ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امید کرتا ہوں کہ موصوف اپنی انتظامی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے اس ادارے کو مزید مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close