قومی

حکومت کاسی این جی 15روپے فی کلوتک مہنگی کرنے کافیصلہ

لاہور(94نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سی این جی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ،جان کر ڈرائیوروں کے ہوش اڑ جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے سی این جی گیس 15روپے فی کلوتک مہنگی کرنے کافیصلہ کر لیا ہے، سی این جی کی قیمت میں رواں ہفتے اضافہ کیاجائےگا، سی این جی کی قیمت میں اضافہ خیبرپختونخوا،سندھ ،بلوچستان میں ہوگا، پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا،اس حوالے سے سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئر مین غیاث پراچی نے کہاکہ پنجاب میں 1100 سی این جی اسٹیشنزایل این جی پرچل رہے ہیں، کسی اورسیکٹرکابوجھ سی این جی پرنہ ڈالاجائے۔

Tags
مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close