National

Involved in Jhang police arrested 4 wanted gang murder to theft, robbery and

5 motorcycles, Rs. 250,000, 1 Kalashnikov, 2 motorcycles were recovered from the accused

Jhang (Asif Munawar) ڈی پی او جھنگ عطاء الرحمن کی ہدایت پرڈی ایس پی سیف اللہ بھٹی کی سرپرستی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس میں اخلاق احمد SI انچارج ہومی سائیڈ سٹی،چوہدری حاکم علی SHOتھانہ کوتوالی ،مبشر احمد ASIانچارج چوکی علی آباد،ظفر عباس SI چوکی ملہوآنہ موڑجھنگ نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو بھائیوں کے قتل میں ملوث 4خطرناک اشتہاریوں کو کڑی محنت کے بعد ملک کے دور دراز علاقوں سے گرفتار کر لیا۔گرفتار ہونے والے اشتہاری جن میں کاشف عرف کالی کرنٹ ،ریاض ولد اللہ یار ،عالم شیراور ذوالفقارشامل ہیں جن کے قبضہ سے پولیس نے 1کلاشنکوف ،2عدد ہنڈا موٹر سایئکل 125،رائفل 44بور،آلہ قتل برآمد کر لیا ہے جبکہ دوسری طرف ظفر عباس SIنے چوکی ملہوآنہ موڑ سے پارکو کی پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والے گروہ کو بھی گرفتار کر کے پابند سلاسل ہے ۔چوری ڈکیتی کے 5مقدمات میں پولیس نے 2لاکھ 50ہزار روپے نقدی موٹر سائیکلز بھی برآمد کر لئے ہیں ۔DSPسیف اللہ بھٹی نے 94 News from Jhang Jhang city, saying that special Talking to the crime and the criminals brought to justice and to protect the citizens of our top priorities hy.jhng police, thieves, robbers, drug dealers ongoing crackdown against its will continue and will continue to play an important role in maintaining peace and order in the district.

Tags
More

Related news

Leave a Reply

Close