قومی

جھمرہ پریس کلب کے صدر اور انکا بیٹانامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی

چک جھمرہ (94 نیوز،میاں آصف) چک جھمرہ نا معلوم افراد کی فائرنگ سے چک جھمرہ پریس کلب کے چئیرمین شفیق احمد سندھو اور بیٹا حسن شدید زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال جھمرہ منتقل کر دیا گیا لیکن زخموں کی شدت کی وجہ سے اب انہیں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا ہے،
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے، لیکن تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close