National

Khawaja Anwar Majeed's bail plea rejected in fake bank accounts case

Islam Abad(94 news) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کے مرکزی ملزم اور اومنی گروپ کے سربراہ خواجہ انور مجید کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق اومنی گروپ کے سربراہ خواجہ انور مجید نے طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کررکھاتھا، اسلام آبادہائیکورٹ نے خواجہ انور مجید کی درخواست ضمانت مسترد کردی،جسٹس محسن اخترکیانی اورجسٹس لبنیٰ سلیم پرویز نے درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا،عدالت نے کہاہے کہ خواجہ انور مجید ریلیف کے مستحق نہیں ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button