قومی

تعلیمی بورڈز نے میٹرک داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

فیصل آباد (94 نیوز) پنجاب بورڈ کمیٹی نے کلاس نہم اور دہم کی داخلوں کی تاریخ میں سنگل فیس کے ساتھ مزید 10 دنوں کی توسیع کردی۔

پہلے حتمی تاریخ14 دسمبر تھی اب یہ تاریخ 24 دسمبر مقرر کردی گئی ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق پنجاب کے تمام 9 بورڈز پر ہوگا۔

Tags
مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close