National
Request against closure of roads due to traders' sit-in, IG Islamabad


Islam Abad (94 news) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاجروں کی پی ٹی آئی دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست پر آئندہ سماعت پر آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے کہاکہ دھرنے اور راستوں کی بندش سے متعلق آئی جی رپورٹ پیش کریں ، چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ پورے اسلام آباد میں کنٹینر ایسے پڑے ہیں جیسے کوئی اور ہی حالات ہیں ۔
عدالت نے کہاکہ کنٹینر لگانے کے بجائے کوئی اور طریقہ کیوں استعمال نہیں کرتے، کیس کی مزید سماعت 17 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔