international

Indian Air Force wing commander arrested in Japan,

ٹوکیو (94 news) بھارتی فضائیہ کے ایک ونگ کمانڈر کو جاپان میں ایک خاتون کی شکایت پر گرفتار کر لیا گیا۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس ونگ کمانڈر کا تعلق بھارتی فضائیہ کی نان فلائنگ برانچ سے تھا جو ایک سالہ کورس کرنے کے لیے جاپان گیا ہوا تھا۔ وہاں اس کے خلاف ایک خاتون نے مقدمہ درج کروایا ہے جس پراسے گرفتار کر لیا گیاہے۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ خاتون نے اس پر کیا الزام عائد کیا ہے۔ مودی سرکار اس ونگ کمانڈر کو چھڑوانے کے لیے سرگرم ہو چکی ہے۔

According to Wing Commander's wife turned to the court on February 8 and her husband's bail petition. The woman ordered by the court to submit Rs 22 lakh as bonds. Indian Foreign Ministry sources said that "the Indian embassy in Tokyo is looking at this issue. The Indian government is taking very seriously the issue of the arrest of Army Wing Commander are taking steps to release him. "

More

Related news

Leave a Reply

Close