Urdu News

پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ ، جنوبی ایشیاء کا بڑا تعلیمی فنڈ بن چکا ہے ، وزیراعلیٰ کا پوزیشن ہولڈرزمیں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب

وزیراعلیٰ کا میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈرزمیں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب ، پوزیشن ہورلڈرز میں انعامات تقسیم کیے

2008ء میں 2ارب روپے سے قائم کیاگیا پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈجنوبی ایشیاء کا بڑا تعلیمی فنڈ بن چکا ہے ….

وقت آگیاہے کہ ہوش کے ناخن لیں،ذاتی انا،مفاد،جھگڑوں،دھرنوں ،لاک ڈاؤن اورقوم کو تقسیم کرنے سے بازآجائیں ….
وزیراعظم کی قیادت میں حکومتی کاشوں سے سکولوں،ہسپتالوں اوردیگر اداروں میں اندھیرے چھٹ رہے ہیں ،انشا ء اللہ دسمبر2017ء میں پاکستان سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو گا ….
مستقبل کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے،نوجوان قوم کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہیں،انہیں جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے وسائل کی کمی نہیں آنے دیں گے ….
میرٹ ترقی کی منزل پانے کا واحد راستہ ہے، صوبے میں ہر سطح پر میرٹ کو فروغ دیا ہے ،میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے بھی میرٹ پالیسی اپنائی گئی ہے ….
پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کو بھی میرٹ پالیسی کو اپنانا ہوگااورطلبہ کو سوفیصد داخلے میرٹ پر دینا ہوں گے،کسی کو میرٹ کی دھجیاں نہیں اڑانے دیں گے….

محمد شہبازشریف

15202700_1260173210687949_5791877680425085914_n-1

15253644_1260068614031742_8184225876024751154_n-1

15241145_1260173440687926_7509750483640996922_n

15181428_1260173274021276_5521788770576415353_n

Punjab Educational Endowment Fund (PEEF) was set up by PMLN government in 2008 with a sum of Rs. 2 billion and the volume of this fund has now increased to Rs 17.5 billion. It is not only the biggest educational fund of Pakistan but also of South Asia and more than 1.5 lakh talented boy and girl students of poor families are studying at prestigious educational institutions with the income of this fund. Number of these students will increase to two lakh by next year

Watch Latest News Updates Online, Taleem Tv Pakistan, Educational News, Schools news, College News, University News, Sports News, Educational Activities, Kids Programs, Teachers Training Workshops, Principals Training Workshops, Parents Views, Students Guideline, Admissions, Scholarships ,date sheets, online Admissions abroad and many more

Visit Us on Facebook :
www.facebook.com/taleemtv

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button