the game

U-19 England World Cup player fought in aurgrawnd wept badbharty

Hanging chef Rome (94 news) U 19 After the defeat in the final of the World Cup on the Indian players were amok and tradition come down to a dispute with Bangladesh players.

Played in South Africa under 19 Bangladesh in the final of the World Cup to India 3 وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ورلڈ چیمپئن بننے پر بنگلہ دیشی کھلاڑی میدان میں جشن منا رہے تھے جو بھارتی کھلاڑیوں کو کسی صورت نہ بھایا اور بھارتی کھلاڑی آپے سے باہر آ گئے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی کھلاڑی جشن مناتے بنگلا دیشی کھلاڑیوں سے الجھ رہے ہیں۔اس سے پہلے کے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا جھگڑا الجھتا گراو¿نڈ سٹاف نے فوری طور پر پہنچ کر پیچ بچاو¿ کرایا اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو علیحدہ کیا۔یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ بنگلہ دیشی کھلاڑیوں نے جیت کا جشن مناتے ہوئے جوش میں آکر بھارتی کھلاڑیوں کو گالیاں دیں جس کے بعد جھگڑا ہوا ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button