بین الاقوامی

امریکہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، مشہور باسکٹ بال پلیئر سمیت 5 افراد ہلاک

کیلیفورنیا (94 نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں مشہور باسکٹ بال پلیئر کوبے براینٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ہیلی کاپٹر میں دوران پرواز آگ لگ گئی، جس کے بعد وہ حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں لیجنڈ باسکٹ بال پلیئر کوبے براینٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔کوبے براینٹ کا اس سال کے آغاز تک سب سے زیادہ پوائنٹس کا ورلڈ ریکارڈ رہا۔

 

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close