international

اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجونوان کو گولیاں مار کر لاش پلاسٹک کی بوری میں ڈالی اور۔۔۔ شہید کے جسد خاکی کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا جان کر آپ کے غصے کی انتہا نہیں رہے گی

اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجونوان کو گولیاں مار کر لاش پلاسٹک کی بوری میں ڈالی اور۔۔۔ شہید کے جسد خاکی کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا جان کر آپ کے غصے کی انتہا نہیں رہے گی

الخلیل فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار س کا جسد خاکی ایک پلاسٹک کی بوری میں ڈالا اور فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے جاکر مزاحمت کار ہونے کاڈرامہ رچا دیا ۔

Foreign news agency said Israeli troops in the southern city of Hebron in the occupied West Bank of Palestine a 27 سالہ فلسطینی نوجوان وائل عبدالفتاح عبدالغنی الجعبری کو شہید کرنے کے بعد اس کا جسد خاکی ایک پلاسٹک کی بوری میں ڈالا اور فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گئے۔بعد میں اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نوجوان کے قتل کو سند جواز فراہم کرنے کے لیے اس کے مزاحمت کار ہونے کا ڈراما رچایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ فلسطینی شہری چاقو لے کر چیک پوسٹ کی طرف بڑھ رہا تھا، اسے رکنے کا اشارہ کیا گیا مگر وہ بدستور آگے بڑھتا رہا جس پر اسے گولی ماری گئی،یہ واقعہ الخلیل میں کریات اربع یہودی کالونی کے قریب پیش آیا جبکہ واقعہ میں اسرائیلی فوجیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close