international

Israeli aggression, 24 Ultimatum for Palestinians to leave Gaza within hours

Gaza (94 news) Israel 24 Hours 11 لاکھ فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا۔

اسرائیل نے مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا کہہ دیا، اسرائیل نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک حملے جاری رہیں گے۔

اُدھر غزہ میں اسرائیل کی جانب سے پانی، خوراک اور بجلی بند اور محاصرے کے سبب انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، ریڈ کراس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں بجلی بحال نہ کی گئی تو ہسپتال مردہ خانے بن جائیں گے۔ اسرائیلی حملوں سے غزہ کے ہسپتال زخمیوں سے بھر چکے ہیں۔

اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا ہے،نہتے فلسطینیوں پر فاسفورس اور کلسٹر بم برسانے کا سلسلہ جاری ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close