National

Increase in medicine prices is sad, Naseer Yusuf Wahra

In a year due to government policy 16 لاکھ سے زائد پڑھے لکھےوکاروباری افرادپاکستان چھوڑ گئے

فیصل ٓباد (94 news) ادویات کی قیمتوں میں 14 From 20 فیصد اضافہ بیماروں کے لئے عذاب سے کم نہیں۔ صدر مرکزی کلاتھ بورڈ اتحاد گروپ پاکستان فیصل آبادنے کہا ہے کہ حکومت نے ادویات کی قیمتیں 70 فیصد مہنگی کر دی ہیں۔ دودھ، چکن، مٹن، بیف اور مچھلی کی قیمتوں میں 67 فیصد اضافہ جبکہ کوکنگ ائل، گھی، چینی، اٹا اور گندم کے علاوہ اشیا ضرورت کی قیمتوں میں 75 فیصد اضافہ کیا گیا۔ سوئی گیس کے میٹر کا ماہانہ کرایہ 44 روپے سے بڑھا کر 550 روپے اور گھریلو بجلی کا یونٹ 7 روپے سے بڑھا کر 36 روپے یونٹ جبکہ کمرشل بجلی کا یونٹ 18 روپے سے بڑھا کر 62 روپے یونٹ کردیا گیا۔

بچوں کی سکولوں۔ کالجوں اور یونیورسٹیوں کی فیسوں میں 300 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ الحاج نصیر یوسف وہرہ نے کہا کہ انٹرنیشنل میگزین بلوم برگ اور بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان امیگریشن حکام نے کنفرم کیا ھے کہ اپریل 2022 From 15 May 2023 up to 16 لاکھ سے زائد پڑھے لکھے اور کاروباری افراد نے پاکستان کی کمزور ہوتی ہوئی معیشت کے پیش نظر پاکستان کو خیرباد کہہ دیا۔ بلوم برگ اور فنانشل ٹائمز کے مطابق 10 April 2022 کو پاکستان کا جی ڈی پی 07۔6 فیصد تھا جبکہ موجودہ حکومت میں پاکستان کا جی ڈی پی کم ہوکر 08۔1 فیصد رہ گیا ہے۔ ڈالرز کی قیمتوں میں 125 فیصد اضافہ کی وجہ سے خام مال کی درآمد 78 فیصد کم ھوگئی ہے جس کی وجہ پاکستان سے بیرونی ممالک کو ایکسپورٹ میں بھی 70 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جس سے تاجر طبقہ بے حد پریشان ہے۔

اس موقع پر سیکرٹری جنرل انجمن تاجران پنجاب میاں تنویر ریاض، چیئرمین کلاتھ بورڈ ڈاکٹرمحمود یوسف،حاجی سیف اللہ، خالد رانجھا،حاجی شیخ احسان،حاجی ظہیر احمد،حاجی قدیر،ملک گلزار،شیخ عثمان،حاجی عمران،حاجی طیب، حاجی شفیق،حاجی شہزاد،حاجی احمد،حاجی ظہیر قادری ودیر بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button