National

Ahmed Gujjar nominated as Justice Youth Wing Coordinator of National Constituency 109

Faisalabad (94 news) Pakistan Tehreek-e-Insaf Youth Wing won the National Assembly constituency 109 کے کوارڈینیٹر اور ڈپٹی کوارڈینیٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔ جسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ نارتھ پنجاب نے فیصل آباد کے قومی حلقہ 109 کے لیے احمد گجر کو کوارڈینیٹر اور محمد زاہد بٹ، چوہدری عدیل انجم سندھو، حسن رضا کو ڈپٹی کوارڈینیٹرز عاشر عظیم کینتھ، عدنان ڈوگر، ملک شہباز علی اور چودھری نعیم وڑاءیچ کو ایگزیکٹو ممبران نامزد کردیا ہے،

More

Related news

Leave a Reply

Close