Galleryقومی

اجمل چیمہ اور عاصم نذیر نے 25 ج۔ب اور 110 ج۔ب شیخ والا میں سوئی گیس کا افتتاح کردیا

چک جھمرہ (نمائندہ خصوصی) ایم۔این اے عاصم نذیر اور صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال اجمل چیمہ  نے چک نمبر25 ج۔ب ستوئ والا اور 110 ج۔ب شیخ والا میں سوئی گیس کا افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر ایم این اے عاصم نذیر اور اجمل چیمہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ کے تمام ترقیاتی اور عوام کی فلاح و بہبود کے  منصوبے ترجیحی بنیادوں پر کئے جائیں گے،

پی ٹی آئی کی حکومت حقیقی معنوں میں دیہی علاقوں میں ترقی چاہتی ہے، دور دراز کے علاقوں تک ترقی نظر آئے گی۔ اس موقع پر معززین علاقہ کی بڑی تعداد شریک تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button