National

Excess assets case of Shahbaz Sharif 9 Decision to appear before NAB in June

Lahore (94 news) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف نے 9 جون کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ شہباز شریف نے 10 سالوں میں کیا کمایا اور کتنا ٹیکس دیا تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔
منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے 9 جون کو نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ 10 سالوں میں شہباز شریف نے کتنا کمایا اور کتنا ٹیکس ادا کیا یہ تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ نے دس سال کے دوران 8 Crore 1 hundred thousand 1 thousand 705 روپے کمائے، دستاویزات کے مطابق شہباز شریف نے 10 سال کے دوران 1 Crore 10 hundred thousand 21 thousand 89 روپے ٹیکس دیا۔

شہباز شریف کی سب سے کم آمدنی 2019 In 25 لاکھ ہوئی جس پر 3 hundred thousand 33 thousand 250 روپے ٹیکس جمع کروایا، 2009 میں شہباز شریف کی آمدنی 30 لاکھ جبکہ ٹیکس نے 3 hundred thousand 93 ہزار جمع کروایا۔

شہباز شریف کے مطابق انہوں نے سب سے زیادہ کمائی 2011 In 1 Crore 65 hundred thousand 46 thousand 705 روپے کی اور 27 hundred thousand 82 thousand 500 جمع کروایا، دستاویزات کے مطابق گزشتہ 6 سال سے شہباز شریف کی آمدنی کم ہوئی گزشتہ 3 سال میں شہباز شریف نے 88 لاکھ کمائے جبکہ 12 hundred thousand 9 thousand 250 روپے ٹیکس جمع کروایا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close