National

آر پی او کا پی آر او انسپکٹر عامروحید کو عہدے سے ہٹا نے کا عندیہ

Faisalabad(94 news) 16سال سے تعینات سی پی او کے پی آر او انسپکٹر عامروحید کو آرپی او نے پی آر او کے عہدے سے ہٹا نے کا عند یہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق آرپی او نے صحافیوں سے آج ایک ملاقات کے دوران ایک صحافی کی شکایت پر پی آر او عامر وحید کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کئے۔ انسپکٹر عامروحید 16سال سے تمام سی پی اوز کے ساتھ بطور پی آر او ڈیوٹی سرانجام دیتارہا۔ اس دوران سی پی اوز و صحافیوں کو مس گائیڈ کرنا اور من پسند صحافیوں کے علاوہ کسی دوسرے کو سی پی او سے دور رکھنا عامروحید کا وطیرہ رہا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close