قومی

گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول طلباء کونسل کے انتخابات، صدر کیلئے عبیداللہ مضبوط امیدوار بن گئے

فیصل آباد (94 نیوز) گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول فیصل آباد میں حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق طلباء کونسل کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں صدر، نائب صدر، جنرل سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کے عہدے پر طلباء اپنے کاغذات نامذدگی جمع کروائیں گے طلباء الیکشن سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں اور جیت کے لیے پرجوش ہیں۔ اس سلسلے میں صدر کے لئے مضبوط امیدوار عبیداللہ دہم کلاس کے طالبعلم سامنے آئے ہیں جو جیت کیلئے پرعزم ہیں۔ عبیداللہ کا کہنا ہے کہ سکول کے طلباء کو جو بھی مسائل درپیش ہوں گے منتخب ہونے کے بعد اساتذہ کرام سے مل بیٹھ کر طلباء کے مسائل کو حل کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button