Caretaker Chief Minister Jardanwala to the victims 20 Approval to give Rs.1 lakh per household

Mohsin Naqvi along with the cabinet reached Jaranwala to sympathize with the Christian community

Faisalabad (94 news) Punjab Chief Minister Mohsin Naqvi along with all the provincial ministers reached Isa Nagar area of Jaranwala today to express solidarity with the Christian community of the Punjab government.
Caretaker Chief Minister Mohsin Naqvi and provincial ministers reached the AEC Church sitting in the same coach and participated in the prayer ceremony of the Christian community. For the first time in the history of Punjab, under the chairmanship of Chief Minister Mohsin Naqvi, a provincial cabinet meeting was held inside the church to express solidarity with the Christian community. All the provincial ministers, advisers, chief secretary, inspector general of police, additional chief secretary interior, concerned secretaries and senior officials were present in the church. The chief secretary presented a one-point agenda of the provincial cabinet. The provincial cabinet unanimously approved a financial assistance of Rs. The money checks will be given to the victims within 48 hours. The Chief Minister said that the construction and restoration of two churches of Jaranwala have been completed, while other churches will be constructed and restored soon according to the wishes of the Christian community. They will fulfill their promise to give justice to the affected people. In the church, a special prayer was offered for the integrity, stability, development and prosperity of the people and the unity and solidarity of the country and the nation. Mohsen Naqvi said that Pakistan belongs to every Pakistani, Muslim, Christian, Sikh, Hindu are all one.(AEC) گرجا گھرسمیت ایک اورچرچ کی تعمیر و مرمت مکمل کرلی گئی ہے اورتزئین و آرائش کے بعد دونوں چرچوں کوعبادت کیلئے کھول دیا گیاہے۔ صوبائی وز راء،سینٹر کامران مائیکل، خلیل ظاہر سندھو، بشپ آزاد مارشل، چرچ کے پادری سیلم عارف، مسیحی برادری کی سرکردہ شخصیات، کمشنر فیصل آباد،آر پی او، سی پی او ڈپٹی کمشنر بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے جڑانوالہ چرچ میں مسیحی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا وعدہ ہے انصاف ضرور ملے گا،پوری ٹیم انصاف دلوانے کیلئے کام کررہی ہے۔دوچرچ سوفیصد بحال کردیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے کل کام شروع کیا تھا اورآج یہ کام مکمل ہوگیا ہے۔بے شک مجھے دس دفعہ آنا پڑے جتنے چرچ ہیں سارے کے سارے چرچ بحال کیے جائیں گے۔ ہمارا آپ کے ساتھ انصاف کا وعدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ دین اسلام بھی ہمیں رواداری سکھاتا ہے۔ آج تمام اخبارات میں نبی کریمؐ کی طرف سے مسیحی برادری کولکھاگیا خط شائع کیاگیا ہے۔نبی کریمؐ کامسیحی برادری کو لکھا گیا خط ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔نبی کریم ؐ کے مسیحی برادری کو لکھے گئے خط کی روشنی میں ہم نے مسیحی برادری کا تا قیامت خیال رکھنا ہے۔ جو نبی کریمؐ کا حکم ہے وہی ہمارے لئے سب سے بڑا حکم ہے۔ ہم نے چرچ کے اندر ہی کابینہ کا اجلاس منعقد کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے صوبائی وزراء کے ہمراہ دانش سکول جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کیلئے قائم ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے متاثرہ مسیحی خاندانوں سے ملاقات کی اورانہیں دلاسہ دیا اور انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے مسیحی خاندانوں سے گفتگو کی اور ان کے مسائل سنے۔محسن نقوی نے کہاکہ متاثرین کے نقصانات کا جلد ازالہ کیا جائے گا۔ وزیر اعلی محسن نقوی نے متاثرہ خاندانوں کی جلد رجسٹریشن کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ چرچوں کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ چرچوں کو جلد اصل حالت میں بحال کریں گے۔محسن نقوی نے کہاکہ تاریخ میں پہلی بار پنجاب کابینہ کا اجلاس چرچ میں ہوا، متاثرہ خاندانوں کے لیے 20لاکھ روپے فی کس مالی امداد کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے متاثرہ خاندانوں کے بچوں کے ساتھ شفقت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے اور ساتھ کھڑی رہے گی۔ وزیر اعلی محسن نقوی نے مسیحی خاندانوں میں ضروری اشیاء تقسیم کیں۔بعدازاں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی صوبائی وزراء کے ہمراہ جڑانوالہ میں جامع مسجد صابری پہنچے اور امن کمیٹی کے ممبران، تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے ملاقات کی۔وزیر اعلی محسن نقوی نے جڑانوالہ واقعہ کے بعد قیام امن کیلئے امن کمیٹی کے ممبران کی کاوشوں کو سراہا۔محسن نقوی نے کہاکہ سانحہ جڑانوالہ کے ذمہ داروں کو قانون کے تحت سخت سزا ملے گی۔ اس واقعہ سے قائد اعظم کے پر امن پاکستان کا امیج خراب ہوا، دین اسلام نے اقلیتوں کے ساتھ حسن سلوک کا درس دیا ہے، ہم سب نے مل کر مسیحی برادری کے دکھوں کا مداوا کرنا ہے۔




