قومیکامرس

ماہ رمضان میں بڑا ریلیف، 24گھنٹے کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت

لاہور (94 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماہِ رمضان میں بڑا ریلیف دیدیا، 24گھنٹے کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے م

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک میں بازار، کمرشل سٹورز ،بیکریز ، ہوٹلز  رات 10 بجے بند کروانے کے اوقات کار ختم کر دیئے گئے ہیں اور صوبہ بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز سمیت الائیڈ محکموں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ  ماہ رمضان میں 24گھنٹے کاروباری سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ صوبہ بھر میں ماہ رمضان میں کاروبار پر اوقات کار کی پابندی نہیں ہو گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button