تقریبات/سیمینارز
اہل بیت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،شوکت سلطان بٹ


فیصل آباد (94 نیوز) میدان کربلا میں 72 نہتے مسلمانوں کی شہادت عالم اسلام میں ایک منفرد اہمیت کی حامل ہے جس کی نظیر آج کے مہزب معاشرے میں نہیں ملتی۔
ان خیالات کا اظہار ہیومن ریسوس ویلفیئر سوسائیٹی گل رحیم ٹان/جمیل پارک میں جنرل سیکرٹری شوکت سلطان بٹ نے مدرسہ جامع تعلیم القران للبنات میں محرم الحرام کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیاانھوں نے کہا کہ اہل بیت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،انھوں نے کہا کہ واقعہ کربلا ہمیں برداشت,صبر,اور ایثار کا سبق دیتا ہے۔



