قومی

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم کے گرانفوشوں کو جرمانے

فیصل آباد (94 نیوز) ایڈمن آفیسر/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے کھانے پینے کی مختلف اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے کی پاداش میں گرانفروشوں کو 25 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

انہوں نے سرگودھاروڈ ودیگر علاقوں میں 50، انسپکشنز کرکے پھل وسبزی،چکن ودیگر اشیاء کی قیمتوں کو چیک کیا اور مقررہ سے زائد قیمت وصول کرنے اور نرخنامے آویزاں نہ کرنے پر دکانداروں کو جرمانے کئے۔انہوں نے کہا کہ پرائس چیکنگ کا عمل مستقل بنیادوں پر جاری ہے اور گرانفروشوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جارہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button