قومی

سلیمان اور قاسم نے لندن میں پاکستانی ویزا کیلئے درخواست جمع کروا دی ہے، علیمہ خان

لاہور (94 نیوز) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم نے چند روز قبل لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں ویزا کیلئے درخواست جمع کروا دی ہے۔

علیمہ خان کا اکہنا تھا کہ ویزا درخواستیں پاکستان کے ہائی کمیشن لندن میں جمع کروائی گئی ہیں۔ پاکستانی سفیر نے بتایا وزارت داخلہ اسلام آباد سے منظوری کا انتظار ہے۔ وزارت داخلہ سے منظوری کے بعد ویزا عمل مکمل کیا جائے گا۔ہائی کمیشن لندن نے معاملے کی پیشرفت سے متعلق وزارت داخلہ کو آگاہ کر دیاہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button