قومی

گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

گلگت(94 نیوز) گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کاوردکردتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جگلوٹ،بونجی، ڈوئیاں، شلترواستورکے مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے،جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کاوردکردتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ابھی تک زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button