تقریبات/سیمینارز

ساندل کالج کے ہونہار اور ذہین طالب علموں میں میڈلز و انعامات تقسیم کرنے کی تقریب، مہمان خصوصی کمشنر فیصل آباد ڈاکٹرعمران حامد شیخ تھے

فیصل آباد(94 نیوز سٹی رپورٹر) ساندل کالج کے ہونہار اور ذہین طالب علموں میں میڈلز و انعامات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے اعلی نتائج کے حامل طلباء و طالبات میں میڈلز تقسیم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ ذہین اور محنتی طالب علم ہمارا سرمایہ ہیں۔انہوں نے طالب علموں سے کہا کہ وہ اپنی تمام تر توجہ حصول علم پر مرکوز رکھیں اور منزل کا تعین کرکے اس کی تکمیل کے لئے کمربستہ ہوجائیں۔بعد ازاں کمشنر نے سکول کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button