قومی

کورونا کی چوتھی لہر کا خدشہ، اسد عمر نے پیغام جاری کردیا

اسلام آبا د(94 نیوز) وفاقی وزیر اور سربراہ این سی اوسی اسد عمر نے کہا ہے کہ دو ہفتے پہلے بتایاتھا، آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوروناکی چوتھی لہرکے امکانات ظاہرکررہی ہے، اب چوتھی لہر کے آغاز کے واضح آثارہیں۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ این سی او اسد عمر کا کہنا تھا کہ ایس اوپیز پر ناقص عملداری چوتھی لہرکے پھیلاؤ کاباعث بن رہی ہے، کورونا وبا کے مزید پھیلاؤ خصوصاََ بھارتی قسم کے پھیلنے کاخدشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ان ڈورشادی، ریسٹورنٹ، جم میں ویکسی نیشن کی شرط نظراندازکی جارہی ہے، شادی ہالز مالکان نے ذمہ داری کامظاہرہ نہ کی اتوان سہولتوں کوبند کرناپڑے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button